LAUHE SHARAF E ZOHRA لوح شرف زہرہ (Venus Glory Amulet For Beauty & Success)
لوحِ شرفِ زہرہ
لوح شرفِ زہرہ کا نام سنتے ہی حب و تسخیر ،حسن و خوبصورتی،پسند کی شادی،محبت
میں کامیابی اور زہرہ سے تعلق رکھنے والے کاروبار میں عروج و ترقی کا خیال ذہن میں
آجاتا ہے ،ہمارے یہاں لوح زہرہ مختلف مقاصد کے لئے متعدد شکلوں کی تیار کی جاتی ہیں
مندرجہ ذیل مقاصد کے لئے زہرہ کی لوح مخصوص اوقات میں جملہ قوائد و ضوابط کو
ملحوظ رکھ کر تیار کی جاتی ہے
- مخصوص جگہ سے رشتہ کا حصول
- لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ دور ہونے کے واسطے
- مطلوب و محبوب کو حاضر لانے کے لئے
- کاروبارمیں وسعت و ترقی کے واسطے
- تسخیرِ خلائق اور عوام الناس میں قبولیت
- ظالم شوہر یا سسرال والوں کا دل جیتنے کے لئے
- حسن و خوبصورتی میں اضافے کا عجیب لوح
- کسی فردِ خاص سے اپنی بات منوانے کے لئے
غرض یہ کہ تسخیر و حب و محبت سے متعلقہ کاموں میں زہرہ کی مخصوص ساعتوں میں بنائے گئے الواح اپنا اثر تمام رکھتے ہیں
Comments
Post a Comment